پاکستان طالبان پر اثر انداز ہونے کی پوزیشن میں نہیں رہا ٗخرم دستگیر خان

15  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان پر اثر انداز ہونے کی پوزیشن میں نہیں رہا۔ایک انٹرویو میں خرم دستگیر نے واضح کیا کہ افغانستان کے 45 فیصد حصے پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں ،دہشت گردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے پاک افغان سرحد پر باڑ کا کام ہر صورت ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کوئی بھی ایکشن اب امریکا کے مفاد میں نہیں ، یہ کوئی 2009والا

پاکستان نہیں ۔خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان اب امریکا اور افغانستان کے طالبان کے ساتھ مری طرز کے مذاکرات نہیں کرائے گا۔انہوںنے کہاکہ ہم نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کو ختم کرنا ہے رد الفساد کے ذریعے یہ کام ہورہا ہے،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سول ملٹری میں مکمل اتفاق ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…