ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ٗسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

14  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں‘ صوبائی حکومت کے اقدامات تو الگ بات ہے مگر وفاقی حکومت کو بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ٗ اس پر سپیکر

قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ ہماری اس مرض کے حوالے سے جب جرمن ٹیم سے ملاقات ہوئی تو وہ اس بات پر حیران ہوئے کہ پنجاب میں اس مرض پر موثر انداز میں قابو پایا گیا ہے اور وہ حیران تھے کہ اس مرض سے 25ہزار ہلاکتیں کیوں نہیں ہوئیں؟سندھ اور بلوچستان نے بھی اس حوالے سے اقدامات اٹھائے ہیں ٗسب کو مل کر اس مرض کا سدباب کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…