این اے 120 ، جیت کس کی ہو گی؟ ن لیگ یا تحریک انصاف؟ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

13  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز این اے 120 کا ضمنی انتخاب جیت جائیں گی، تفصیلات کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بھاری اکثریت سے جیت جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق اگر ٹرن آؤٹ کم بھی ہوا تو اس صورت میں بھی سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز ریکارڈ ووٹوں سے جیت جائیں گی۔ مقامی خفیہ ایجنسیوں کا اپنی رپورٹ میں

کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گی۔ ایک قومی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) بڑی آسانی سے یہ ضمنی انتخابات جیت جائے گی۔ انٹیلی جنس اہلکاروں نے مزید کہا کہ کسی قسم کے اپ سیٹ کی کوئی امید نہیں ہے۔ واضح رہے کہ جیسے جیسے 17 ستمبر پولنگ کا دن قریب آ رہا ہے انتخابی مہم میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…