وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

13  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیاہے جس میں دنیامیں پرامن اور عمدہ زندگی کے لئے کوششیں جاری یرکھنے پر زور دیاگیا ہے ۔جبکہ وزیراعظم شاہدخاقان 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر امریکا اور روس کے وزرا

خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی۔ اقوا م متحد ہ کی جنرل اسمبلی میں مباحثے کا آغاز 19ستمبر سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…