جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد افغان صحافیوں نے ان کے بارے میں کیا کہا؟ میجر(ر)محمد عامر کا حیرت انگیزانکشاف

27  اگست‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) دفاعی تجزیہ کار میجر(ر)محمد عامر نے کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ایک مخلص ترین آدمی ہیں وہ خطے میں قیام امن کے لئے سنجید ہ ہیں ، ان کی کوششوں سے پاکستان اور افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا، تمام قوتوں کو انہیں بھرپور سپورٹ کرنا چاہیے۔اپنے ایک انٹر ویو میں سابق سفیر اور دفاعی امور کے ماہر میجر (ر)محمد عامر نے کہا کہ افغان صحافیوں کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،

ملاقات کے بعد وفد کے ارکان مجھ سے ملے اور بتائے کے ہم افغانستان میں سفیر سے مل کر آئے تھے لیکن جب آرمی چیف سے ملے تو ہمیں انداز ہ ہو اکہ یہ پاکستان کے سب سے بڑے سفیر ہیں اور وہ افغان مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ،پاکستان کی حکومت اور تمام ادارے مل کر آرمی چیف کا ساتھ دیں تو وہ دونوں ملک میں امن لا سکتے ہیں ۔ قمر جاوید باوجوہ ایک مخلص اور وسیع االنظر شخصیت کے مالک ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کے ذریعے قوم کو امن و امان دے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…