چینی سفارت خانے کے ناظم الامور لی جیان کا آئی ایس پی آر کا دورہ

23  اگست‬‮  2017

راولپنڈی(آن لائن) ڈ ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے چینی نائب سفیر لی جیان نے ملاقاتے کی جس مین دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بدھ کے روز چین سفارتخانے کے ناظم الامور لی جیان نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات میں مضبوطی اور سی پیک کی سکیورٹی سمیت

باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی، میجر جنرل آصف غفور نے دونوں ممالک کی فوج کے درمیان تعلقات بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں چینی نائب سفیر نے دونوں ممالک کی فوج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر آئی ایس پی آر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کے پاس انتہائی قابل اور محنتی ٹیم موجود ہے، انہوں نے کہا کہ پاک چین کی دوستی مستقبل میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…