بس یہ کسر باقی تھی، صدر ممنون حسین کا بھی خاموشی توڑتے ہوئے ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ

19  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین کا بھی خاموشی توڑتے ہوئے ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت اب سابق وزیراعظم نوازشریف کی بات نہیں مانیں گے نہ وہ اپنے عہدہ سے مستعفی

ہوں گے بلکہ وہ نوازشریف کے خلاف ہوجائیں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کی ایک خاتون وزیر بھی کچھ دنوں تک پارٹی معاملات بارے بولیں گی اور اس کے علاوہ فواد حسن فواد بھی کچھ دنوں میں فارغ کر دیے جائیں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے نواز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب انہیں اپنے آپ کو خود احتساب کے لیے پیش کر دینا چاہیے اس سے پہلے کے کوئی صوبیدار حیثیت کا بندہ ان سے تحقیقات کرے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…