این اے 120، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

17  اگست‬‮  2017

لاہور(آئی این پی )حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ، ریٹرنگ آفیسر نے تمام اعتراضات مسترد کردیے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اعتراضات کی فوری تحقیق کا وقت نہیں ہے ۔ جمعرات کو حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ۔

ریٹرنگ آفیسر نے تمام اعتراضات مسترد کر دیے اور کہا کہ اعتراضات کی فوری تحقیق کا وقت نہیں ہے ۔ اعتراضات اٹھانے والے ا پیلٹ ٹربیونل میں فیصلہ چیلنج کر سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اورر دیگر جماعتوں کی طرف سے ان پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے ۔ ان کو الیکشن کمیشن کے افسران نے سنا اور تمام 9اعتراضات کو مسترد کردیا اور کلثوم نواز کو انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…