خوشی ہے کہ تیس سال بعد نواز شریف کو نیا پاکستان بنانے کا خیال آگیا ، عمران خان

17  اگست‬‮  2017

مانسہرہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ تیس سال بعد نواز شریف کو نیا پاکستان بنانے کا خیال آگیا ، بلاول سیاست میں نابلد اور بچہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مانسہرہ میں پارٹی ورکرز سے گفتگو میں کیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ماڈل ٹائون کے بے گناہوں کا خون شریف برادران کے گلے کا پھندہ بن جائے گا جنہوں نے تین سالوں سے اس سانحے کی رپورٹ دبائی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ تین بار

وزیراعظم رہنے کے باوجود نواز شریف کو نیا پاکستان بنانے کی توفیق نہیں ہوئی تو اب یہ کیسے مان گئے مگر پھر خوشی ہوئی کہ پخر کار ان کو ہمارا نیا پاکستان پسند آگیا کیونکہ نواز شریف نے اداروں کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کو بھی تباہ و برباد کردیا یہی وجہ ہے کہ وہ اب نئے پاکستان کی بات کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پہلے اپنے والد کی کرپشن کا حساب مانگے بلاول بچہ ہے اور سیاست میں نابلد بھی ڈر ہے کہیں مانسہرہ کے جلسہ میں رو ہی نہ پڑے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…