کلثوم نواز کا مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

17  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 120سے مسلم لیگ ن کی امیدوار بیگم کلثوم نواز نے مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلثوم نواز کو آج الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہونا تھا لیکن وہ پیشی کی بجائے لندنروانہ ہو گئیں ۔ ٹکٹ کے مطابق وہ آج پی آئی اے کی

پرواز پی کے 757سے لند ن روانہ ہوں گی جبکہ ان کی واپسی 23ستمبر کو صبح چار بجے ہو گی ۔ جبکہ این اے 120پرت ضمنی الیکشن 17ستمبر کو شیڈول ہے۔جس کی وجہ سے ان کی جانب سے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے واضح امکامات ہیں۔دریں اثنامعلوم ہوا ہے کہ مریم   نواز این اے 120 سے الیکشن  لڑنے کی خواہشمند تھیں لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہیںہوسکی۔

 



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…