پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے ایک رات پہلے نوازشریف نے آرمی چیف کو پیغام بھجوایا کہ فیصلہ تبدیل کروائیں آگے سے جنرل باجوہ نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔۔!!! سینئر صحافی کا سنسنی خیز دعویٰ‎

15  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعودنے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے  ایک رات قبل نوازشریف نے آرمی چیف کو پیغام بھیجا کہ فیصلہ تبدیل کروائیں تو جنرل باجوہ نے کہاکہ ججز کا فیصلہ ہے، ہماراتواس سے تعلق ہی نہیں۔ان کا ذہن تھا کہ فوج اورجنرل  باجوہ ان کیلئے کچھ کردیں گے ۔

ایک محاذ پر ناکامی کے بعد ججوں کی سائیڈ لائنز کھولنے کی کوشش کی، وہ اپنی جگہ کھڑے رہے ،جے آئی ٹی اراکین پر پیسہ لگانے کی کوشش کی تو وہ بھی اپنی جگہ پر کھڑے رہے ، پھر انہوں نے ڈرایا دھمکایا اور اب میاں صاحب غصے ہوکر بیٹھے ہیں کہ یہ ملک کیسے چلے گا وغیرہ وغیرہ ‘۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوز ون کے پروگرام میں گفتگو  کرتے ہوئے کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…