نواز شریف کاعوام میں آکر بھرپور سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 13 اگست‬‮ 2017  |  14:17

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عوام میں آکر بھرپور سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ،کل روز یوم آزادی کی مناسبت سے شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ؒکے مزار پر حاضری دیں گے۔بتایاگیا ہے کہ نواز شریف نے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےاس حوالے سے منصوبہ بندی بھی شروع کر دی ہے جس کے لئے رہنمائوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف کل  یوم آزادی کے موقع پر لاہور سے تعلق رکھنے والے وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنمائوں کے ہمراہ مزار اقبالؒ پر حاضری

دیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں