نوازشریف کی نااہلی،پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تشویشناک دعویٰ کردیا

1  اگست‬‮  2017

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ وزیراعظم کے نااہل ہونے سے پاکستان میں غیر یقینی صورتحال بڑھی ہے۔یہ صورتحال پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی۔موڈیز کے مطابق نوازشریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کوجاری رکھنے کے لیے خطرناک ہے،شریف خاندان کی چھان بین کا عمل پالیسی بنانے کو روک دے گا اور موجودہ صورتحال معاشی اصلاحات کی رفتار کو سست کردے

گی۔ریٹنگ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور نئے بیرونی خدشات پیدا ہوئے ہیں،منصوبے کے مطابق سی پیک پر کام ہوتا ہے تو معاشی نمو بڑھے گی،سی پیک سے نجی شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔موڈ کے مطابق سیاسی خدشات پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر اثر انداز ہوں گے اور سیاسی عدم استحکام حکومت کی بیرون ذرائع سے قرض گیری کی صلاحیت پر بھی اثرانداز ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…