راحیل شریف خفیہ طور پر پاکستان آتے ہوئے سعودی عرب میں گرفتار؟حقیقت منظر عام پر آگئی‎

31  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف دفاعی اور سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں اپنے حق میں فیصلہ نہ آنے کے بعد میاں نوازشریف ملکی سالمیت داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کررہے ہیں ۔انہوں نے دنیا کے سات ممالک میں اپنے قابل اعتماد ساتھیوں پر مشتمل میڈیا سیل بنا لئے ہیں جنہوں نے ان کے حق میں لابنگ شروع کر دی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ خبریں سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات دبئی کے

میڈیا سیل نے بے بنیاد خبر چلا دی کہجنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عرب میں عین اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ خفیہ طور پر پاکستان آرہے تھے۔اس خبر کو بھارتی میڈیا نے بھی نشر کردیا۔جنرل(ر)امجد شعیب نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ نوازشریف کا ذاتی مسئلہ ہے ۔لیکن وہ اسے قومی ایشو بنا کر ملکی اداروں کے مابین نہ صرف کشیدگی پھیلا رہے ہیں بلکہ سپریم کورٹ پر بھی اعتراضات اٹھا رہے ہیں جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے ان کو سہولت دیتے ہوئے جے آئی ٹی بنائی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…