اتفاق یا پھر کچھ اور؟لاہورمیں ہونیوالے آخری دھماکے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سمیت متعددافرادشہید ہوئے،آج ہونیوالے دھماکے سے اس کی کیا مماثلت تھی؟حیرت انگیزانکشاف

24  جولائی  2017

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور کو 5ماہ اور 8دن کے بعد دوبارہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس سے قبل 13فروری 2017ء کو مال روڈ پر فارما سسٹ کمپنیوں کی طرف سے مطالبات کے حق میں ہونے والے احتجاج کے دوران خود کش دھماکہ ہوا تھا جس میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین ،

ایس ایس پی آپریشنز زاہد محمود گوندل سمیت متعدد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے ۔ علاوہ ازیں صوبائی دارلحکومت لاہور کوپیر کے روز ہی دوبارہ ٹارگٹ کیا گیا ۔ مال روڈ پر 13فروری کو بھی پیر کا دن تھا جبکہ فیروز پور روڈ پر دہشتگردی کا واقعہ بھی پیر کو روز ہوا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…