عمران خان کے گرد گھیراتنگ،ن لیگ نے جنوبی پنجاب کے دو اہم رہنماؤں کو خوشخبری سنادی 

23  جولائی  2017

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے ٗخان صاحب کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے دورہنماخوش ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے 2رہنما خوش ہیں کیونکہ ان رہنماؤں کا مستقبل روشن ہے ۔ آخرمیں انہوں نے کہا کہ ’’ابھی توتلاشی شروع ہوئی ہے‘‘۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…