اہم ملاقات،پریس کانفرنس سے پہلے ہی چوہدری نثار نے اپنا فیصلہ سنادیا‎

21  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وقت سیاسی درجہ حرارت عروج پرہے جہاں ایک طرف پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ ہو چکا ہے دوسری جانب چوہدری نثار کی ناراضگی نے حکمران جماعت کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے ۔اسی سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق اور رانا تنویرحسین نے ملاقات کی جس میں اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی گئی ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ کے ناراض رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اوروزیر دفاعی پیداوار رانا تنویرنے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی۔جس پرچودھری نثار کا کہنا تھا میراکسی سے اختلاف نہیں اصولی موقف ہے۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اس وقت پنجاب ہاؤس میں معمول کے کام سرانجام دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…