صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

19  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پر اندھا دھند فائرنگ، 4افراد جاں بحق، خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کارپر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہو گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…