کوئی شرم ،کوئی حیاء؟ ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر ایک اور ’’وار‘‘کردیا

  اتوار‬‮ 16 جولائی‬‮ 2017  |  19:13

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے ارکان استعفے واپسی کی بھیک مانگتے ہوئے دوبارہ اسمبلی آئے، وہی لوگ اب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں ،کوئی شرم ،کوئی حیاء؟ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیانمیں خواجہ آصف نے کہا کہ زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ ایک پارٹی نے پارلیمنٹ سے استعفے دیے۔ اس پارٹی کے ارکان استعفیٰ واپسی کی بھیک مانگتے ہوئے دوبارہ اسمبلی آئے تھے ۔ وہی لوگ اب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں ،کوئی شرم ،کوئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں