نوازشریف کا عسکری قیادت سے رابطہ،آرمی چیف نے وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟معروف عسکری تجزیہ نگار کا سنسنی خیز دعویٰ

15  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پانامہ کیس سے جان چھڑانے کیلئے اعلیٰ عسکری قیادت سے رابطےشروع کردئیے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق معروف عسکری و سیاسی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہمیری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی رابطہ کیا لیکن انہوں نے معذرت کی اور کہا کہ فوج کسی سیاسی کھیل کا حصہ نہیں بنے گی۔

فوج آئینی، قانونی اور سیاسی طور پر عدلیہ کا احترام کرتی ہے فوج پر پہلے بھی کئی نوع کے الزامات لگ چکے ہیں ایک سوال کہ کیا کسی بھی بیرونی طاقت کا اس ضمن میں کوئی کردار ہے؟ تو انہوں نے کہا بیرونی دباؤ حکومتوں پر ہوتا ہے عدلیہ پر نہیں ہماری عدلیہ آزاد ہے یہ کسی کے دباؤ میں آئے بغیر فیصلے کرتی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف از خود استعفیٰ کبھی نہیں دیں گے وہ درمیانی راستہ نکالنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…