صورتحال کشیدہ۔۔آرمی چیف جنرل باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟

14  جولائی  2017

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوئٹہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظرامن وامان کی صورت حال کا جائزہ لینےکےلیےکوئٹہ پہنچ گئے۔تفصیلات کےمطابق پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کو ئٹہ پہنچ گئے۔ دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ انہیں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

یاد رہےکہ گزشتہ روزکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےایس پی قائد آباد مبارک شاہ سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کوئٹہ کےعلاقے کلی دیبہ میں پیش آیاتھاجب مسلح افراد نےعلاقےمیں گشت کرتی پولیس موبائل پرفائرنگ کی تھی۔واضح رہےکہ گزشتہ شب کوئٹہ میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئےتھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…