آصف زرداری کے بچوں کے نام کیساتھ بھٹو لکھنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

9  جولائی  2017

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق صدر آصف زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لکھنے کے معاملے کو وکیل رئیس عبدالواحد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے ،ایک مقامی روزنامے کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول زرداری ،آصفہ زرداری ،بختاور زرداری کے نام کیساتھ بھٹو کیوں لگایا۔نادرا نے کس قانون کے تحت تینوں کو

بھٹو کے نام سے شناختی کارڈ جاری کئے ۔تینوں بہن بھائیوں کا قبیلے کے نام تبدیل کرنا پاکستانی قوم کے ساتھ مذاق ہے قبیلے کا نام صرف سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے لگائے گئے‘ تینوں کو نام کے ساتھ بھٹو لکھنے سے روکا جائے ۔چیئرمین نادرا کے خلاف فوجداری کی کاروائی کی جائے‘ درخواست میں وزارت داخلہ ،آصفہ بختاور ،بلاول اور چیئرمین نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…