وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات

25  جون‬‮  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے جے آئی ٹی کو تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے جس کے مطابق کیپٹن صفدر اسلام آباد میں ایک ”سستے ترین“پلاٹ کے بھی مالک ہیں جس کی قیمت صرف اڑھائی لاکھ روپے ہے

جبکہ مانسہرہ میں پلاٹ کی مالیت 7 لاکھ 86 ہزار روپے ہے۔ 160 کنال زرعی ار اضی بھی ہے لیکن مالیت ظاہر نہیں کی۔الیکشن کمیشن کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے راجن پور میں 8 مربع اور 15 ایکڑ زمین کی مالیت ظاہر نہیں کی۔ اپنی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی گاڑی کی قیمت 60 لاکھ جبکہ سعودی عرب میں اپنی گاڑی کی قیمت 20 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے۔کیپٹن (ر)صفدر کے پاس 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا جبکہ 40 لاکھ کیش کی صورت میں موجود ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…