مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی پراسرار گمشدگی،اہل خانہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

24  جون‬‮  2017

پشاور(این این آئی) ہر سال رمضان المبارک اور عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے معاملے پر اختلاف کا باعث بننے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی اچانک منظر عام سے غائب ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفتی شہاب الدین پوپلزئی گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں اور ان کا فون بھی مسلسل بند جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مفتی شہاب الدین کو آخری بار اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل لاؤنج میں دیکھا گیا تھا اور ان کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق مفتی شہاب الدین 22 جون کو دبئی کیلئے روانہ ہو گئے تھے اور اب 2 اگست کو ان کی وطن واپسی ہو گی۔ دوسری جانب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اہلخانہ کا اصرار ہے کہ وہ پاکستان میں ہی ہیں لیکن ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…