پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

23  جون‬‮  2017

کراچی(آن لائن) عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین  کل کو اپنی منزل کو پہنچے گی۔ٹرین کی روانگی کے موقع پر ڈی سی او کراچی ریلوے نے کہا

کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران محکمہ ریلوے پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس سال چلائی گئی ٹرین سے محکمے کو مالی فائدہ بھی ہوا ہے، پہلی عید اسپیشل ٹرین سے ریلوے کو 14 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس برس بھی ملک کے بڑے شہروں سے خصوصی عید ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…