آرمی چیف اچانک بھارتی فوج کے سر پر جا پہنچے، بھارت کو سخت پیغام دیدیا

10  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے اور بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کے مظفر آباد سیکٹر کا

دورہ کیا۔ اس موقع پر فوجی جوانوں نے بھارتی اشتعال انگیزیوں سے آرمی چیف کو آگاہ کیا۔ آرمی چیف نے جوانوں کے بلند جذبے اور بروقت کارروائی اور ہمت کی داد دی، آرمی چیف نے افسران کے مورال ااور عزم کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع اور اس کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے ۔ بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کا عزم اور جرأت قابل ستائش ہے جسے سلام پیش کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…