اسلامی فوجی اتحاد ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،کس ملک کادورہ کرینگے ؟تہلکہ خیزانکشاف

25  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے تیار ہو گیا۔ ایران کو براہ راست اسلامی فوجی اتحاد پر اعتماد میں لینے کافیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ چند روز میں ایران کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ ایرانی عسکری اور سیاسی حکام کو اسلامی فوجی اتحاد پر صورتحال واضح کرتے ہوئے انہیں اعتماد میں لیں گے۔ آرمی چیف اس حوالے سے ایران کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…