چوہدری نثار پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈہ آڑ میں کس کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں؟

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ انہوں نے جو سوشل میڈیا کیخلاف ایکشن لیا ہے وہ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایات پر لیا ہے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ کارروائی فوج کے کہنے پر نہیں کی گئی۔

چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں فوج کی ٹویٹ کا بھی ذکر کیا۔ اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر جو لوگ فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کر رہے تھے اس وقت ایف آئی اے حرکت میں نہیں آئی۔ جب ٹویٹ واپس لے لیا گیا تو اس کے بعد ایف آئی اے حرکت میں آئی ہے۔ 29 اپریل کی ٹویٹ کے بعد مسلم لیگ (ن) تنقید میں آگے آگے تھی اور 10 مئی کو ٹویٹ کے بعد پی ٹی آئی تنقید میں آگے آگے تھی اس لئے اب ایف آئی اے کا اصل ٹارگٹ پاکستان تحریک انصاف ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…