امریکی صدرکا ایئرپورٹ پرسعودی بادشاہ نے استقبال کیا،نوازشریف کوایئرپورٹ پر لینے کون پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

21  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف جب عرب ممالک کی کانفرنس میں شرکت کےلئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے توان کااستقبال گورنرریاض نے کیاجبکہ گزشتہ روزامریکی صدرکااستقبال کرنےکےلئے سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے خودکیاتھاجبکہ ان کے ہمراہ شاہی خاندان کے اہم عہدیداران اوردیگرارکان بھی تھے جبکہ وزیراعظم نوازشریف کااستقبال صر ف گورنرریاض نے کیا

اورصوبے کے چند حکام ان کے ہمراہ تھے ۔واضح رہے کہ ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دور ان پیر کو مدینہ منورہ جائینگے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف اتوار کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے پہلے امریکہ عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر اعظم اپنے دورہ کے دور ان پیرکو مدینہ منور ہ جائینگے اور روضہ رسول ؐ پر حاضری دینگے اس موقع پر وہ پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعاکرینگے ۔وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو وطن واپس پہنچیں گے ۔امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ 55ممالک کے سربراہان حکومت اور ریاست کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دور ان پیر کو مدینہ منورہ جائینگے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ۔۔امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ 55ممالک کے سربراہان حکومت اور ریاست کو شرکت کی دعوت دی گئی ہےجبکہ اس کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف بھی خطاب کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…