پانامہ کیس۔۔ جے آئی ٹی میں شامل 2 اہم ترین افسران کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟

18  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی حیثیت ایسی ہے جسے نواز شریف ایک دستخط کرکے ختم کر سکتے ہیں، میاں محمد نواز شریف اس لئے خاصے مطمئن نظر آ رہے ہیں، جو مرضی ہو جائے جے آئی ٹی حکومت کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لائے گی۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں شامل دو اہم ترین افسران کو وزیر اعظم نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ساتھ بھی کہیں دیکھا گیا ہے۔ وہ فواد حسن فواد کے ساتھ اہم ترین جگہ پر بھی دیکھے گئے ہیں۔ حکومت یہ سمجھ رہی ہے کہ وہ جے آئی ٹی کو اگلے الیکشن تک آسانی سے لے جائیں گے۔ اسی لئے سب مطمئن ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…