پاک فوج نے پھانسی دے دی

10  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشتگرد فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تھے جنہیں معصوم شہریوں کے قتل اور پاک فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کا جرم ثابت ہونے

پر فوجی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ پھانسی پانے والوں کو قیصر خان، محمد عمر، قاری زبیر اور عزیز خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے دی جانیوالی پھانسی سے قبل 161دہشتگردوں کو 7جنوری تک تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے جو کہ فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…