’’یہ افسراورپاناماکیس کی تحقیقات ‘‘ سپریم کورٹ نےجے آئی ٹی میں شامل نام مستردکرڈالے

3  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پاناما کیس پر عمل درآمد کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے ہیں ۔پاناما کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے جے آئی ٹی کے لئے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے

اور ریمارکس دیئے کہ ہمارے ساتھ کسی قسم کا کھیل کھیلنے کی کوشش نہ کی جائے۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک اور چیرمین سیکیورٹی ایکس چینج کمپنی آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا اور دونوں اداروں میں موجود گریڈ 18 کے اوپر کے افسران کی فہرستیں بھی طلب کر لیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے 20 اپریل کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا تھا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…