عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کا کیس!!! چیف جسٹس ثاقب نثار نے کسے کھری کھری سنا دیں؟

3  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں سیاسی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کرنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار برہم ہو گئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس کی سماعت شروع نہیں ہوتی اور فریقین پہلے ہی میڈیا پر بات

کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہم بار بار کہہ چکے کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہو گا۔واضح رہے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف آئینی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ عمران خان نے گزشتہ اپنے وکیل کے ذریعے جواب داخل کروایا تھا جس میں سپریم کورٹ سے اپنی نااہلی کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…