ڈان لیکس ،پرویز مشرف نے خطرے کی گھنٹی بجادی

29  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدرجنرل(ر) سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں ، حکومت ڈان لیکس سے متعلق اصل حقائق سامنے لائے اور بتایا جائے کہ حقیقی ذمہ دار کے خلاف کیا کارروائی کی گئی۔ اے پی ایم ایل کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے اجلاس میں بیٹھے افراد میں سے کس نے خبر لیک کی ،

قومی سلامتی کے کسی بھی ایشو پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، بتایا جائے اجلاس میں موجود افراد میں سے جس شخص نے خبر لیک کی اس کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے ۔ سید پرویز مشرف نے کہا کہ چھوٹے موٹے کرداروں کی قربانی دے کر اصل ذمہ داران کو بچایا جا رہا ہے۔ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والا قوم کا محسن نہیں ہو سکتا ، حکومت اصل رپورٹ سامنے لائے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…