ڈان لیکس رپورٹ پر عملدرآمد،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

26  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم محمدنوازشریف کو بدھ کو قومی سلامتی سے متعلق پیش نیوزلیکس کی تحقیقاتی رپورٹ پرحکومتی عملدرآمد دو تین دنوں میں شروع ہوجائے گا وزیراعظم نے اس حوالے سے مشاورت کی ہے اہم فیصلے کر لئے گئے ہیں اب رسمی طورپر اعلان کرنا باقی ہے۔جوجلد ہی کردیاجائے گا

ذرائع کا دعوی ہے کہ دو تین دنوں میں نیوزلیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے تحت سفاشارت پر عملدرآمدکی تفصیلات منظرعام پرآنے کا قوی امکان ہے اس ضمن میں وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی طرف سے جمعہ یا ہفتہ کو پریس کانفرنس بھی متوقع ہےاور پریس کانفرنس میں تحقیقاتی رپورٹ سے قوم کوآگاہ کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…