عمران خان نے پاکستانی سیاست کے تمام ریلو کٹوں کو اپنے ساتھ ملالیا ٗطلال چوہدری

24  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستانی سیاست کے تمام ریلو کٹوں کو اپنے ساتھ ملالیا۔عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ

عمران خان نے الزامات عائد کرنے کے سوا کیا کیا ہے ٗلوگ ووٹ کام پر دیتے ہیں،الزام پر نہیں۔انہوں نے کہا کہ چکوال کے الیکشن میں سارے چور جمع ہوکر بھی ہار گئے۔عمران کی جانب سے احتجاج کی دھمکی پر طلال چودھری نے کہاکہ کیا پدی کیا پدی کا شوربا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…