مشال قتل کیس ٗپروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد کے مجسٹریٹ کے سامنے حیرت انگیزانکشافات،واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

22  اپریل‬‮  2017

مردان(این این آئی)مشال قتل کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے دو ملازمین اور شعبہ صحافت کے پروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا۔ذرائع کے مطابق مشال قتل کیس میں نامزد تین ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزمان میں یونیورسٹی انتظامیہ کے دو افراد بھی شامل تھے۔یونیورسٹی کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد بطور گواہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوئے،

ضیاء اللہ ہمدرد نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ مشال خان کو ذاتی طور پر جانتے تھے،مشال خان کبھی گستاخی کا مرتکب نہیں ہوا۔واقعہ کے وقت ایس ایس پی آپریشن اور یونیورسٹی انتظامیہ ایک ساتھ موجود تھی ٗ میں نے ایس ایس پی آپریشن کو مشال کو بچانے کا کہا تاہم اس نے ساری زمہ داری ڈی ایس پی پر ڈال دی،کیس کے دیگر تین ملزمان کے بیانات قلمبند کرکے انہیں مردان جیل منتقل کردیا گیا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…