افغانستان میں دہشت گرد حملہ،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اہم اعلان کردیا

22  اپریل‬‮  2017

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں،انھیں شکست دیں گے۔

ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں فوجی اڈے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کاا ظہار کیا۔آرمی چیف نے دہشتگرد حملے پر افغان سیکورٹی فورسز اور برادر افغان قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں ہم انھیں شکست دیں گے ۔واضح ہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں طالبان کے حملے میں 140افغان فوجی ہلاک ہوگئے تھے ۔حکام کا کہنا ہے کہ فوجی وردیوں میں ملبوس تقریبا 10 حملہ آوروں نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں نے پہلے مسجد اور بعدازاں کھانا کھانے کے مقام پر فوجیوں پر گولیاں برسائیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…