پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ

21  اپریل‬‮  2017

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تینوں زخمیوں کو فوری طور پر

طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروایا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ تینوں بچے کچرا اٹھانے کیلئے کوڑے دان کے قریب گئے تھے کہ اسی دوران شاپر بیگ میں رکھا ہوا دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا ، زخمی ہونے والے بچوں میں آغا محمد ، نور محمد ، عاطف شاہ شامل ہیں ۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو معمولی زخم آئے ہیں اور کسی کی حالت تشویش ناک نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…