نواز شریف دونوں بیٹوں کے ساتھ کس کے سامنے پیش ہوں؟ جے آئی ٹی کیا ہے اور اس میں کون کون شامل ہے؟ اہم خبر

20  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے 5 ججز پر مشتمل بنچ نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے ججز نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں، جے آئی ٹی میں ایم آئی ، ایف آئی اے ، ایس ای سی پی ‎شامل ہوں گے اور جے آئی ٹی ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ کے بنچ کے سامنے پیش ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ نیب

اور دیگر ادارے اپنا کام کرنے میں ناکام رہے اسلئے جے آئی ٹی بنائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 540 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز افضل نے تحریر کیا اور فیصلے میں ججز کی رائے تقسیم کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ تین ججز فیصلے میں ایک طرف اور دو ججز ایک طرف ہیں۔ فیصلے کے حوالے سے ججز کی رائے تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ رقم کیسے منتقل ہوئی ، اس کی تحقیقات ابھی کی جانی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…