وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے گا؟ فیصلے سے قبل (ن) لیگ میں بے چینی کیوں پھیل گئی؟

20  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل (ڈان) کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی جانب سے اپنے والد وزیراعظم نواز شریف کے ‘پریشان نہ ہونے کے دعوے کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بدھ کو پورا دن بدستور پریشانی میں گزارا جہاں پارٹی کے سرکردہ رہنما پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے کا جائزہ لیتے رہے۔قانونی مشیروں سے لے کر اراکین اسمبلی سمیت حکمراں

جماعت سے منسلک تمام افراد وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر پریشان اور غیریقینی کا شکار تھے کہ ان کے قائد کو عدالت کی جانب سے کلین چٹ ملے گی یا نہیں، انہیں نا اہل قرار دیا جائے گا یا کچھ اور فیصلہ سامنے آئے گا۔ان میں سے چند افراد نے اعتراف کیا کہ ‘انجانا خوف ہے کیونکہ جس طرح یہ کیس ختم ہوا اس کو دیکھتے ہوئے عدالت کا حکم اور فیصلہ کیا ہوگا، کوئی پیش گوئی کرنا آسان نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…