چوہدری نثار کی عمران خان پرشدید تنقید،سنگین الزامات عائد کردیئے

7  اپریل‬‮  2017

کلرسیداں (آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود کچھ نہیں کیا ،لیکن نیا پاکستان بنانے کا اعلان کرتے ہیں،ان کے دائیں بائیں وہی لوگ ہیں جو مشرف کی وردی کا دم بھرتے تھے،یہ وہی لوگ ہیں جو پیپلزپارٹی کی تابعداری اور (ق) لیگ کے نعرے لگاتے تھے،پارٹیاں بدلنے سے افراد کا کردار تبدیل نہیں ہوسکتا،جس نے ایک دفعہ بے وفائی کی وہ بار بار کرے گا،

۔جمعہ کو کلرسیداں میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود کچھ نہیں کیا لیکن نیا پاکستان بنانے کا اعلان کرتے ہیں،ان کے دائیں بائیں وہی لوگ ہیں جو مشرف کی وردی کا دم بھرتے تھے،یہ کسی اور جماعت سے کون سی وفا کریں گے،جس نے ایک دفعہ اپنے اصولوں سے انحراف کیا وہ بار بار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جو مختلف پارٹیوں کا لبادہ اوڑھ کر آتے ہیں،ان کو پہنچانیے،جس نے ایک دفعہ بے وفائی کی وہ بار بار کرے گا،جس نے ایک دفعہ کرپشن کی وہ بار بار کرے گا،پارٹیاں بدلنے سے افراد کا کردار تبدیل نہیں ہوسکتا۔چوہدری نثار نے کہا کہ آپ کی مشکلات کا حل وہی کرسکتا ہے جس کے دل میں آپ کا درد ہے اور جس نے ثابت کیا ہے کہ وہ آپ کی مشکلات دور کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے،اصل طاقت کردار ہے اقتدار نہیں ہے۔چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود کچھ نہیں کیا لیکن نیا پاکستان بنانے کا اعلان کرتے ہیں،ان کے دائیں بائیں وہی لوگ ہیں جو مشرف کی وردی کا دم بھرتے تھے،یہ کسی اور جماعت سے کون سی وفا کریں گے،جس نے ایک دفعہ اپنے اصولوں سے انحراف کیا وہ بار بار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جو مختلف پارٹیوں کا لبادہ اوڑھ کر آتے ہیںرٹیاں بدلنے سے افراد کا کردار تبدیل نہیں ہوسکتا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…