’’سی پیک تو بس شروعات تھی ‘‘

2  اپریل‬‮  2017

ابیجنگ(آ ئی ٰین پی ) چینی کمپنی نے  پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا ،سوکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر  چین پاک اقتصادی راہداری کے اولین منصوبوں میں شامل، منصوبے پر 1 ارب 96 کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالرز  ہونگے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کمپنی چائنا گے چوڈیم کارپوریشن کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں سوکی کناری نامی پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔  منصوبے کا  آغاز پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا  کی

وادی کاغان  میں باضابطہ طور پرکیا گیا ہے ۔سوکی کناری پن بجلی گھر  کی تعمیر  چین پاک اقتصادی راہداری کے اولین منصوبوں میں شامل ہے۔  اس  پن بجلی گھر  پر  سرمایہ کاری کی کل مالیت ایک ارب چھیانوے کروڑ بیس لاکھ امریکی ڈالرز  ہے۔چائنا گے  چو  ڈیم کارپوریشن چار مرحلوں میں اس کو مکمل کرے گا۔ اس میں  سرمایہ کاری، تعمیر ،آپریشنز، منتقلی شامل ہیں۔مذکورہ بجلی گھر میں چار امپیکٹ یونٹ نصب کیے جائیں گے اور تعمیر کا دورانیہ بہتر ماہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…