پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا، تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنائے جانے کا قوی امکان ہے، معلوم ہوا ہے کہ کیس سے متعلق فیصلے کا ڈرافٹ تیارکرلیا گیا ہے ،فریقین کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات اور وکیلوں کے دلائل کے بعد عدالت نے پانامہ لیکس کا فیصلہ تحریر کرلیاتھا جو کہ آئندہ ہفتے کسی

بھی وقت سنایاجا سکتا ہے، کیس کی سنوائی جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس عظمت سعید، جسٹس گزار احمد اور جسٹس اعجاز پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے کی تھی اور بالاخر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا۔ پانامہ لیکس کے فیصلے کا پوری عوام کو شدت سے انتظار ہے اس کے علاوہ پی ٹی آئی اور ن لیگ بھی فیصلے کی منتظر ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…