سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی انکوائری کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی) ڈائریکٹر ایف آئی اے مظہر کا کا خیل کی سربراہی میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی انکوائری کے لئے قائم جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں گستاخانہ مواد کی روک تھام اور اپ لوڈ کرنے والوں کے بیانات قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ہفتہ کو ہونے والے اجلاس میں پولیس ، پی ٹی اے اور انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔جے آئی ٹی سوشل میڈیا

بالخصوص فیس بک کی انتظامیہ سے رابطہ کرے گی،ان مشتبہ افراد کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں جو مبینہ طور پر انٹر نیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہیں۔جے آئی ٹی ایک ماہ میں اپنی رپورٹ مکمل کر وزارت داخلہ میں جمع کرائے گی جس میں گستا خا نہ مواد اپ لوڈ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین ،ان کے خلاف کارروائی کی سفارش اور آئندہ ایسے مواد کی روک تھام سے متعلق سفارشات ہونگی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…