’’پاکستانی شیر راحیل شریف کو مقدس سرزمین بھیجنے کا فیصلہ ہو گیا ‘‘

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی درخواست پر جنرل(ر) راحیل شریف کوسعودی عسکری اتحادکی سربراہی کی اجازت دیدی ہے ٗ رسمی کارروائی باقی ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی کی اجازت کیلئے سعودی حکومت نے

پاکستان سے تحریری اجازت مانگی تھی اور پاکستان نے سعودی حکومت کو تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے کہ پاکستان کو معاملے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور اس سے متعلق اب صرف رسمی کارروائی باقی ہے تاہم حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس بارے میں راحیل شریف کیا چاہتے ہیں ؟ یہ ابھی تک سامنے نہیں آیااور نہ ہی ان کی طرف سے کوئی درخواست موصول ہوئی ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب نے مسلم ممالک کی افواج کیلئے سابق آرمی چیف جنرل(ر )راحیل شریف کو قیادت کرنے کی پیشکش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…