تہمینہ جنجوعہ نے پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

20  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ گزشتہ روز جنیوا سے اسلام آباد پہنچیں اور دفتر خارجہ میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالا۔تہمینہ جنجوعہ اس سے قبل جنیوا میں پاکستان کی مستقل

مندوب کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ ہ فرخ عامل کوجنیوا میں پاکستان کامستقل مندوب تعینات کیاگیا ہے۔جو جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔فرخ عامل اس سے قبل جاپان میں پاکستانی سفیر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔  فرخ عامل اپنانیاعہدے سنبھالنے کی تیاری شروع کردی ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…