’’پاکستان اور چین کی دوستی کبھی نہیں ٹوٹ گی ‘‘ چین نے یہ پیغام کن ممالک کو دیدیا ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

19  مارچ‬‮  2017

اوٹاوا(آئی این پی ) کنیڈا میں تعینات نے چینی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان چین کیلئے بڑا اہم ملک ہے دیگر ممالک دونوں کی مثالی دوستی سے حسد کرتے ہیں ،جبکہ کنیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے کہا چین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق کنیڈا میں تعینات ہونے والے چینی سفیر لو شوے نے پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان

سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں طارق عظیم خان کو نے نئے چینی سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا چینی ہم منصب کے ساتھ کام کرنے سے خوشی ہو گی۔ انہوں نے کہا چین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دل میں ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری سے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہخطے کے دیگر ممالک کی خوشحالی اور ترقی میں پیش رفت ہو گی ۔ اس موقع پر چینی سفیر نے کہا پاکستان چین کیلئے بڑا اہم ملک ہے دیگر ممالک دونوں کی مثالی دوستی سے حسد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا چینی حکومت رواں سال مئی میں بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کروا رہی ہے جس میں 25 ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے اور اس میں عالمی تجارت سے متعلق ربادلہ خیال کیا جاے گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…