پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف کا پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر پیغام

5  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، ہم نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ تنہائی کے دن ختم ہو گئے ہیں ، کرکٹ کا کھیل ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے ، خوشی ہے کہ بہت سارے اقدامات سے عوام کو پسندیدہ کھیل دیکھنے کو موقع ملا ، پی ایس ایل فا ئنل مستقبل کے لئے نیک شگون ہے ۔ اتوار کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام رکاوٹوں اور ہر قسم کے خوف کے باوجود ہم آگے بڑھے ہیں ۔

گزشتہ چار سال میں مضبوط ، محفوظ اور مستحکم ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد سے ہم مزید مضبوط اور متحد ہوئے ہیں ، ہم نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ تنہائی کے دن ختم ہو گئے ہیں ، کرکٹ کا کھیل ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے ، خوشی ہے کہ بہت سارے اقدامات سے عوام کو پسندیدہ کھیل دیکھنے کو موقع ملا ، پی ایس ایل فا ئنل مستقبل کے لئے نیک شگون ہے۔ہم نے عوامی توقعات کے مطابق سازگار ماحول فراہم کیا ۔ پی ایس ایل فائنل کھیل کے میدان میں پاکستان کی واپسی کی جانب پہلا قدم ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…