پاک فوج کی بیرون ملک کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

22  فروری‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کیا جارہا ہے،فوج کو ملک کے اندر اور بیرون ملک دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا اختیار دیا ہے،ملک کی سول اور عسکری قیادت پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے پرعزم ہے،دنیا پاکستان کو 16ویں بڑی معیشت بنتے دیکھنا نہیں چاہتی۔

بدھ کو یو ایس ایف اور ٹیلی نار کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کو ترقیاتی اور جدید ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی ہمارا وژن ہے،معاہدے کے تحت ٹیلی کمیونیکیشن پر 12ارب روپے خرچ کیے جائیں گے،توقع ہے کہ منصوبہ بروقت مکمل ہوجائے گا،وزیراعظم فائبر آپٹک منصوبے کا پہلے ہی افتتاح کرچکے ہیں،فائبر آپٹک کا 9.2ارب روپے کا منصوبہ ہے،چینی کمپنی جلد کام شروع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ وژن کے تحت مختلف شہروں میں آئی ٹی پارکس بنائے جارہے ہیں،1999میں ایک آمر نے قبضہ کرکے ملکی ترقی کو روک دیا تھا،نوازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتصادی بحالی کے ساتھ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے بھی اقدامات کیے،پاکستان کی اقتصادی بحالی کو آج عالمی ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ وژن کے تحت مختلف شہروں میں آئی ٹی پارکس بنائے جارہے ہیں،1999میں ایک آمر نے قبضہ کرکے ملکی ترقی کو روک دیا تھا،نوازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتصادی بحالی کے ساتھ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے بھی اقدامات کیے،پاکستان کی اقتصادی بحالی کو آج عالمی ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں،دنیا پاکستان کو 16ویں بڑی معیشت بنتے دیکھنا نہیں چاہتی،فوج کو ملک کے اندر اور بیرون ملک دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا اختیار دیا ہے،ملک کی سول اور عسکری قیادت پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…